مقام دنی
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (تصوف) قریب اور نزدیک کا مقام، اللہ تعالٰی سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربت۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) قریب اور نزدیک کا مقام، اللہ تعالٰی سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربت۔